ضمیرالحسن ایکوپیک کے قیام کے وقت سے ایکوپیک کا حصہ ہیں۔ پیشہ کے اعتبار سے آپ انجینئر ہیں اور انجینئرنگ کی تعلیم آپ نے مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنولوجی سے حاصل کی۔ آپکا پلاسٹک پروڈکٹس مینیوفیکچرنگ کا تجربہ پچھلے 23 سالوں پر محیط ہے۔ ایکوپیک کا حصہ بننے سے قبل آپ ڈاؤلنس گروپ کے پلاسٹک مولڈنگ ڈپارٹمنٹ میں پروڈکشن مینجر کے عہدے پر فائز رہے۔ پلاسٹک پروڈکٹس کی تیاری کے ساتھ آپ پیٹ بوٹلز اور پری فورمز کی تیاری کاآپ کاایک وسیع تجربہ ہے۔