رضا چنائے 2006 میں ایکوپیک کا حصہ بنے۔ پہلے آپ ڈائرکٹر مارکیٹنگ کے عہدے پر فائز ہوئے پھر بعد ازاں کمپنی کے سی او او کے عہدے پر فرائض انجام دے ریے ہیں۔ آپ نے آئی بی اے کراچی سے اپنی ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی، آپ کامارکیٹنگ میں مجموعی طور پر 22 سال کا تجربہ ہے۔ آپ نے پہلے کیلٹکس پاکستان کے سلیز اور مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ میں اور بعد میں ایکسون موبائیل میں کنٹری مینجر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ آپ نے پاکستان کے علاوہ متحدہ عرب امارت اور سری لنکامیں بھی اپنے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ جن شعبوں میں آپ نے کارہائے نمایہ انجام دیے ان میں سیلز آپریشن، پلاننگ، بجڈنگ،ایڈورٹائزنگ اسپانرشپ پروموشن اور ٹریننگ شامل ہے۔ ایکوپیک کا حصہ بننے سے پہلے آپ یونائیٹڈ سیلز لمیٹیڈ جو کہ ڈاولنس گروپ کا ذیلی ادارہ ہے کے سربراہ بھی ریے ہیں،