Carbonated Soft drink bottles

کاربونیٹڈ سوفٹ ڈرنک بوتلیں

ایکوپیک میں رکھتا ہے ایک مکمل رینج 250 م ل سے لے کر 2.25 لیٹر تک کی بوتلیں اور پریفورمز کی، جو سوفٹ ڈرنک انڈسڑی کا بڑا حصہ ہے

SYRUP SQUASHES AND OTHER BOTTLES

سیرپ، اسکواشز اور دیگر بوتلیں

ایکوپیک مختلف اقسام کی 240 م ل سے لیکر 2.0 لیٹر تک کی ریڈ سیرپ، اسکواشز اور ونیگر کی وسیع رینج رکھتا ہے

Mineral Water Bottles

منرل واٹر بوتلیں

ایکوپیک ہلکے وزن کی منرل واٹر بوتیلں بھی سپلائی کرتا پے جو کہ ملک کے نامور ادارے جیسے مری اسپارکلز، قرشی، اسپرنگلے اور دیگر۔

اپنے کسٹمر کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے ایکوپیک مختلف اقسام کی فارما بوتلیں بھی فراہم کرتا ھے۔

فارما بوتلیں

PHARMA BOTTLE
Untitled Document