“To be a humane, cost-effective and environmentally responsible provider of industrial packaging solutions creating value for customers and all stakeholders across the board”
“ایکو پیک کا طرأامتیاز نہ صر ف پٹ بوتل پریفارم بنانے میں اپنی ساخت برقرار رکھنا وپیکچنگ کے بہترین حل مہیا کرنا اور اس کے ساتھ ساتھ اعلیٰ معیار و کم قیمت مصنوعات مہیا کر کے اپنے خریداروں سے اچھے تعلقات رکھنا بھی ہے۔شراکت داروں کے منافع کے ساتھ ساتھ اپنے ملازمین کو بہترین ماحول مہیا کرنا ہماری ترجیحات ہیں۔”
![]() |